Jadeed waqt or Roohani Masail.
اے لوگو تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے ایسی چیز آئی ہے۔ جو نصیحت ہے۔اور دلوں میں روگ ہیں ان کے لیے شفا ہے اور راہنمائی کر نیوالی ہے اور رحمت ہے ایمان والوں کے لیے۔آپﷺ نے فرمایا کہ تم دو شفاعوں کو لازم پکڑو قرآن شہد علام سیوطی فرماتے ہیں کہ آپﷺ نے اس فرمان میں طب بشری اور طب الہٰی دونوں کو یکجا کر دیا ہے۔ قرآن سے متعلق حضور اکرم سرور کائنات ﷺ نے فرمایا ’’میں اپنے بعد دو چیزیں تم میں چھوڑے جارہاہوں ایک قرآن اور دوسرا اپنی اہل بیت پس ان کو تھامے رکھنا اور تفرقے میں نہ پڑھنا‘‘ حضور اکرم ﷺ بھی قرآن کا ذکر پہلے کیا اور راہِ ہدایت کا ذریعہ قرار دیا۔ تو میں اپنے تمام ناظرین اور امت مسلمہ سے بھی یہ ہی درخواست کروں گا کہ خدارا اپنے مسائل کا حل کلام اللہ سے ہی حل کریں اور اس کا دامن نہ چھوڑیں ۔ اسی میں ہماری بہتری اور فلاح ہے The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “I am leaving behind you two things after you, one Quran and the other of your family, so do not keep them in persecution and distress.” The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) mentioned the Qur